شہروں میں بارشیں ہی بارشیں،پہاڑوں پر برف باری،مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان پہنچ گیا،کتنے دن بارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات نے بڑی خبرسنادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیر اور منگل کو بارشوں کے نئے سلسلے کی خوشخبری سنا دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت خیبر پختو نخوا، فاٹا اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں… Continue 23reading شہروں میں بارشیں ہی بارشیں،پہاڑوں پر برف باری،مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان پہنچ گیا،کتنے دن بارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات نے بڑی خبرسنادی