سینٹ انتخابات کب ہونگے؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات شیڈول جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے، سینیٹ انتخابات کے لیے، کاغذات نامزدگی 4 فروری سے 6 فروری تک جمع کرائے جاسکیں، پولنگ 3 مارچ کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینٹ انتخابات 3 مارچ کو ہوں… Continue 23reading سینٹ انتخابات کب ہونگے؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کر دیا