چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس،ڈی این اے رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد(سی پی پی) چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس میں پولیس نے واقعے کو حادثہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے نورفاطمہ کی ڈی این اے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے بچی کے قتل کو حادثہ قرار دے دیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ شواہد کے مطابق چیچہ وطنی میں… Continue 23reading چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس،ڈی این اے رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات











































