ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

فوزیہ قصوری کی مبینہ بغاوت کی اصل وجہ کیا ہے؟ انہوں نے نے تین سال قبل کیامطالبہ کیا تھاجو پورا نہیں کیاگیا؟رکن قومی اسمبلی منزہ حسن کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 28  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی منزہ حسن نے کہا ہے کہ فوزیہ قصوری نے تین سال قبل خیبر پختوانخواہ سے سینیٹر کی ٹکٹ کا مطالبہ کیا تھاتاہم خیبر پختوانخواہ کی رہائشی نہ ہونے پر انہیں ٹکٹ دینے سے معذرت کر لی گئی تھی ۔فوزیہ قصوری کے مضمون پر اپنے رد

عمل میں منزہ حسن نے کہا کہ 126روز کے دھرنے اور پانامہ کیس میں کرپشن کے خلاف مہم کے کڑے دنوں میں فوزیہ قصوری کہیں دکھائی نہیں دیں۔ تحریک انصاف منصفانہ اور شفافیت پر یقین رکھنے والی جماعت ہے۔ تحریک انصاف اپنے کارکنان اور حمایتیوں کی قدر کرتی ہے اور قابلیت پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…