ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایس ای سی پی ریکارڈ ٹمپرنگ کیس، ظفر حجازی کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹ کو کارروائی جاری رکھنے کا حکم

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز ریکارڈ ٹمپرنگ کیس کے ملزم ظفر حجازی کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کر تے ہوئے ٹرائل کورٹ کو کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیدیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل سنگل رکن بنچ نے ایس ای سی پی ریکارڈ ٹمپرنگ کیس

کے ملزم ظفر حجازی کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی ،عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہاہے کہ رپورٹ کے مطابق ریکارڈٹمپرنگ ہوئی ہے ،عدالت نے ٹرائل کورٹ کو کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ظفر حجازی نے کہا ہے کہ وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…