ڈان لیکس اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر لانے کی درخواست ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم ترین فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈان لیکس اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر لانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق پرنسپل افسر راؤتحسین کی ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔درخواست گزار نے عدالت میں اپنے خلاف کارروائی… Continue 23reading ڈان لیکس اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر لانے کی درخواست ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم ترین فیصلہ سنادیا