ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن سے متعلق وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لے،بابر اعوان

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن سے متعلق وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لے، ملک کے چیف ایگزیکٹو کا ایسا بیان پاکستان کی بنیاد پر حملہ ہے، اداروں کے خلاف چلنے والی مہم کا رخ سینیٹ کی طرف موڑ دیا گیا ہے، وزیراعظم کو سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا ثبوت فراہم کرنا ہو گا۔ پیر کو بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن سے

مطالبہ کرتے ہیں کہ الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن سے متعلق وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لے، ملک کے چیف ایگزیکٹو کا ایسا بیان پاکستان کی بنیاد پر حملہ ہے، ایل این جی وزیراعظم سے پوچھا جائے کہ الیکشن میں کہاں پیسے لگے، (ن) لیگ جہاں ہارتی ہے دھاندلی کا الزام لگاتی ہے، اداروں کے خلاف چلنے والی مہم کا رخ سینیٹ کی جانب موڑ دیا گیا ہے، نواز شریف پہلے حکمران ہیں جو عدالتی فیصلہ نہیں مانتے، نواز شریف پڑوس ملک میں ملازمت کرنے والے پہلے حکمران ہیں، وزیراعظم کو ہارس ٹریڈنگ کا ثبوت فراہم کرنا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…