منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف اینڈ کمپنی نے پاکستان کو کیسے کھوکھلا کیا، نواز شریف اور مریم نواز کے بعد حمزہ شہباز بھی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئے، شریف خاندان کے سیاسی مخالف نے حیرت انگیز دعویٰ کرتے ہوئے سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ کینٹ(این این آئی) پاکستا ن پیپلز پارٹی پنجاب کے صدرقمر زمان کا ئرہ نے کہاہے کہ ملک میں قا نون نام کی چیز نواز شریف اینڈ کمپنی نے ختم کر دی ہے نواز شریف اور انکے حواری اس وقت ذہنی مریض بن چکے ہیں ٗاس با ت کا اندازہ اس چیز سے لگا ئیں کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر ہٹا نا اُچھا ہتھکنڈہ ہے ٗنہوں نے عروج دیکھا اور ملک کو کھوکھلا کرنے پر تلے ہو ئے تھے اب جب پکڑے گئے تو

چیخیں نکل گئیں ہیں پہلے باپ بیٹی چیختے رہے اور قانون کی دھجیاں بکھیرتے رہے اب بھتیجے کو بھی اس میں شامل کر لیا ہے ۔اِن خیالات کا اِظہار انہوں نے سابق اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل ویوتھ کے مر کزی رہنما ء اِظہار الحق طور ایڈوکیٹ کی قیادت میں ملنے والے وفدسے گفتگوکرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ یہ جوش ِ خطابت میںتما م حدیں کراس کر تے جا رہے ہیں یہ ان ہستیوں کی خاک کے برابر نہیں ہیں شرم آنی چا ہے جو ان کے فیڈر ہیں وہ اِن کو نہ دین کا اور نہ دنیا کا چھوڑ گے ۔

موضوعات:



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…