پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی تعلقات پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتا ہے،خواجہ آصف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے گزشتہ ایک سال سے جو سن رہے ہیں اس پر تشویش ہے، پاک امریکہ تعلقات کو افغانستان کے تناظر میں دیکھا جاتا ہے۔وزیر خارجہ خواجہ آصف نے غیر ملکی میڈیا سے انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں امید… Continue 23reading پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی تعلقات پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتا ہے،خواجہ آصف