بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

بھارت میں پانچویں جماعت کی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا

datetime 25  مارچ‬‮  2018 |

آسام(این این آئی) بھارتی ریاست آسام میں ایک کم سن بچی کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے،بھارتی اخبار کے مطابق آسام کے وسطی ضلع ناگاؤں میں گاؤں دھانیا بھیٹی لالونگ کی رہائشی پانچویں جماعت کی طالبہ کو 3 ملزمان نے اس

کے گھر میں اجتماعی طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعدازاں مٹی کا تیل چھڑک کر اسے آگ لگا دی۔واقعے کے وقت بچی اپنے گھر میں اکیلی تھی، اسے شدید زخمی حالت میں ناگاؤں کے سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…