بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

فیصل آباد میں 7سالہ بچی جنسی درندگی کا شکار، باپ کی نشاندہی پر محلے داررکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرنے کے بجائے پولیس نے ایسا کام کر دیا کہ چیف جسٹس کو خود سامنے آنا پڑ گیا، فوری طور پر بڑا حکم جاری کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے فیصل آباد میں سات سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے تین روز میں واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی‘ متاثرہ بچی کے والد نے کہا ہے کہ بچی کے ساتھ زیادتی محلے دار رکشہ ڈرائیور نے کی۔ جمعہ کو چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے فیصل

آباد میں سات سال کی بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیا ،یہ نوٹس متاثرہ بچی کے والد کی درخواست پر لیا گیا ہے۔ چیف جسٹس نے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب سے تین روز میں رپورٹ طلب کرلی بچی کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ بچی کے ساتھ زیادتی محلے دار رکشہ ڈرائیور نے کی اور ملزم کی ضمانت پولیس کی جانب سے شواہد مٹانے پر ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…