پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حلقہ بندیوں کے باوجود بھی ن لیگ کا ووٹ بنک متاثر نہیں ہوگا،ن لیگ کے اہم رہنما نے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلویز رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جمہوری بیانیہ الیکشن میں مقبول ہو جائے گا۔ نواز شریف کی ثابت قدمی نے مخالفین کو پریشان کر رکھا ہے۔ حلقہ بندیوں کے باوجود بھی ن لیگ کا ووٹ بنک متاثر نہیں ہوگا۔

آئندہ انتخابات میں لاہور سے عمران خان کے خلاف الیکشن لڑوں گا گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ثابت قدمی نے مخالفین کو پریشان کر دیا ہے۔ نواز شریف کا جمہوری بیانیہ الیکشن میں مقبول ہو جائے گا عوام کا شعور ہماری اصل طاقت بنے گا۔ حلقہ بندیوں سے ن لیگ کاووٹ بنک متاثر نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ نواز شریف پر کرپشن الزامات کو لوگ سچ ماننے کو تیار بھی نہیں ہیں۔ میاں نواز شریف کی مقبولیت دن بہ دن بڑھ رہی ہے نواز شریف کی مقبولیت پر حملے کرنے والے لوگ پریشان ہو رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے آئندہ انتخابات میں لاہور سے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جس حلقے سے انتخابات لڑیں گے مقابلہ کروں گا حلقہ این اے 131 ہو یا 129 عمران خان کے خلاف الیکشن لڑوں گا۔  وفاقی وزیر ریلویز رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جمہوری بیانیہ الیکشن میں مقبول ہو جائے گا۔ نواز شریف کی ثابت قدمی نے مخالفین کو پریشان کر رکھا ہے۔ حلقہ بندیوں کے باوجود بھی ن لیگ کا ووٹ بنک متاثر نہیں ہوگا۔ آئندہ انتخابات میں لاہور سے عمران خان کے خلاف الیکشن لڑوں گا گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ثابت قدمی نے مخالفین کو پریشان کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…