افغانستان کا کتنے فیصد علاقہ انتہا پسندوں کے قبضے میں چلاگیا؟، وزیرداخلہ احسن اقبال کا امریکی کانگریس میں خطاب، انتباہ کردیا
واشنگٹن (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش کا مجمع ہونا علاقے کے لئے خطرہ ہے دہشت گردی کو شکست دینے کے لئے دنیا میں مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی ۔امریکی کانگریس میں عالمی جیو پولیٹیکل خطرات کے موضوع پر سیمینار سے… Continue 23reading افغانستان کا کتنے فیصد علاقہ انتہا پسندوں کے قبضے میں چلاگیا؟، وزیرداخلہ احسن اقبال کا امریکی کانگریس میں خطاب، انتباہ کردیا