پاکستان کے عوام جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست سے نفرت کرتے ہیں، شہباز شریف
لاہور (آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست سے نفرت کرتے ہیں، ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں نے عوام سے کھلی دشمنی کی ہے،عوام 2018 کے عام انتخابات میں جھوٹ کے علمبرداروں کو مسترد کردیں گے۔لاہورسے جاری… Continue 23reading پاکستان کے عوام جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست سے نفرت کرتے ہیں، شہباز شریف