میرے لئے سینیٹ کی نشست کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ پاکستان کا مفاد مقدم ہے۔ عوام کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ ۔۔۔! نہال ہاشمی کھل کر بول پڑے
کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ (ن) کامیاب ہوگی اور عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ثابت کردیں گے کہ وہ کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے، آج اور آئندہ بھی نواز شریف کے ساتھ ہوں گے۔… Continue 23reading میرے لئے سینیٹ کی نشست کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ پاکستان کا مفاد مقدم ہے۔ عوام کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ ۔۔۔! نہال ہاشمی کھل کر بول پڑے