بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کاوزیراعلی پنجاب سے مطالبہ!شہباز شریف نے ایک گھنٹہ میں مطالبہ مان کر ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز عمران خان نے شہبازشریف کو اپنی پریس کانفرنس میں فوری پاکستان واپس آنے کا چیلنج کیا تھا جس کے کچھ ہی دیر بعد پاکستان مسلم ن کے صدر و وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف لندن سے پاکستان کیلئے واپس نکل آئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف اپنے چیک اپ کیلئے لندن گئے ہوئے تھے

جہاں انہوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل آباد میں رونما ہونے والے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی تھی ۔ انہوں نے لواحقین کو یقین دہانی کروائی ہے کہ ان کیساتھ انصاف ہو گا ۔ واضح رہے کہ اس سے کچھ ہی دیر قبل عمران خان اپنی ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ شہباز شریف کو فوری وطن واپس آنے کا چیلنج کیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…