ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

خطاب کے دوران جب اذان کی آواز آنا شروع ہوئی تو عمران خان نے کیا کام کیا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان لاہور میں جاری رکنیت سازی مہم کے دوران جلسے سے خطاب کر رہے تھے کہ اچانک اذان شروع ہو گئی ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور میں جاری رکنیت مہم سازی کے دوران جلسہ سے خطاب کر رہے تھے ۔ دوران خطاب اذان شروع ہو گئی اذان کی آواز سنتے ہی عمران خان نے اپنی تقریر روک دی اور مکمل خاموشی اختیار کر لی ۔

چیئرمین پی ٹی آئی ان دنوں لاہور میں موجود شہر بھر میں قائم ممبر سازی کے کیمپوں کے ہنگامی دورے کر رہے ہیں اور اپنے کارکنوں کے کام کو سراہا رہے ہیں ۔ آج اتوار کے دن کپتان لاہور کے مختلف مقامات کا دورہ کریں گے ۔ گزشتہ روز جب عمران خان اپنے خطاب میں مخالفین کو اپنی تقریر میں دھو رہے تھے کہ اذان شروع ہو گئی عمران خان نے اپنی تقریر روک دی اور کارکنوں کو ہدایت کی کہ اذان ہو رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…