ڈان لیکس پر(ن)لیگ کی مجلس عاملہ نہ بلائی تو رپورٹ پبلک کا آپشن موجود ہے چوہدری نثار
ٹیکسلا (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے بارے میں میرا یہ کہنا کہ ہم ان سے لڑائی نہیں چاہتے یہ میرا اکیلے کا کہنا نہیں تھا بلکہ شاہد خاقان عباسی کا بھی یہ ہی موقف… Continue 23reading ڈان لیکس پر(ن)لیگ کی مجلس عاملہ نہ بلائی تو رپورٹ پبلک کا آپشن موجود ہے چوہدری نثار