اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ملک کے مفاد میں نہیں ‘ برجیس طاہر

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں ،چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ احسن اقبال کے نام بغیر نا مکمل ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ برجیس طاہر نے کہا کہ احسن اقبال پر حملہ ملک پر حملہ ہے جس کی

جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی معاشی ترقی میں احسن اقبال کا کلیدی کردار ہے ۔ سی پیک منصوبہ احسن اقبال کے نام کے بغیر نا مکمل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دشمن قوتیں سی پیک منصوبے کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں جنہیں ناکام بنانے کیلئے ہمیں مضبوط اتحاد کی ضرور ت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں جو کسی طرح بھی ملک کے مفاد میں نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…