جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

وزارت عظمیٰ، اپوزیشن لیڈر کی کرسی پر بیٹھنے والوں کی قدر کرتے ہیں،کیپٹن(ر)صفدر

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ، اپوزیشن لیڈر کی کرسی پر بیٹھنے والوں کی قدر کرتے ہیں،حکومت نے مشکلات میں پارلیمنٹ کو چلایا اور دھرنے ہوئے، اپوزیشن نے بھرپور طریقے سے کردار ادا کیا۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

کیپٹن(ر)صفدر نے کہا کہ وزارت عظمیٰ، اپوزیشن لیڈر کی کرسی پر بیٹھنے والوں کی قدر کرتے ہیں، اپوزیشن نے بھرپور طریقے سے کردار ادا کیا، حکومت نے مشکلات میں پارلیمنٹ کو چلایا اور دھرنے ہوئے، فیصلہ کرنا ہو گا کہ آئندہ پانچ سال بھی ایسی مجبوریوں سے گزارنے ہوں گے، کیا آنے والی پارلیمنٹ اتنی مضبوط ہو گی جو مشرف کو واپس لائے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…