خیبرپختونخوا کے اہم شہر میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے ،بلیک میل کرنے والاجعلی پیر دھرلیاگیا،شرمناک انکشافات
لاہور ( این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور انہیں بلیک میل کرنے کے الزام میں جعلی پیر کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے خیبرپختونخوا کے علاقے ہری پور میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی پیر محمد یعقوب… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے اہم شہر میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے ،بلیک میل کرنے والاجعلی پیر دھرلیاگیا،شرمناک انکشافات











































