بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا کرتحریک آزادی کچلنے کی کوشش کررہا ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد(آئی این پی ) وز یر ِ خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں 20 کشمیریوں کی شہادت بھارت کی بندوق کی نوک پر مسئلہ حل کرنے کی پالیسی کا اظہار ہے،بھارتی فورسز کے مظالم کشمیریوں کے عزم کو شکست نہ دے سکے،عالمی برادری فیکٹ فائنڈنگ مشن کو مقبوضہ کشمیر تک… Continue 23reading بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا کرتحریک آزادی کچلنے کی کوشش کررہا ہے، خواجہ آصف











































