وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے عجیب پہیلی پوچھ ڈالی

5  اپریل‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں، اس بات کا اعتراف سب ہی کرتے ہیں، شہباز شریف ایک طرف بہترین ایڈمسٹریٹر ہیں تو دوسری جانب وہ حساب کے مضمون میں بھی بہت مہارت رکھتے ہیں اور وہ اس مضمون

میں انتہائی دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان کی حساب کے مضمون سے دلچسپی کی وجہ سے انہوں نے اپنے مداحوں سے سوشل میڈیا پر ایک پہیلی پوچھ ڈالی ہے اب دیکھتے ہیں کہ میاں شہباز شریف کی اس پہیلی کو کون سمجھنے میں کامیاب ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…