منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کام کرنے سے ملتی ہے ، خواہشوں سے نہیں، آصف کرمانی

datetime 6  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنے ہر دور حکومت میں پاکستان کو مضبوط اور مستحکم کیا۔ الیکشن میں صرف اور صرف کارکردگی کی بنیاد پر

ووٹ پڑے گا۔انہوں نے کہا عوام الزامات اور کردار کشی کی سیاست کو مسترد کر دیں گے۔ فئیر اینڈ فری الیکشن میں ن لیگ انشا اللہ تاریخی فتح حاصل کرے گی- آصف کرمانی نے کہاپنجاب کی وزارت اعلی کام کرنے سے ملتی ہے ، خواہشوں سے نہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…