نواب شاہ(این این آئی) آصف زرداری بھٹو فیملی میں ایسا ہے جیسے کیپٹن (ر)صفدر شریف فیملی میں ہے اور یہ دونوں ۔۔۔۔! عمران خان کے ریمارکس پر ن لیگ اور پی پی کے کارکن مشتعل ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے
آصف علی زرداری کوبھٹو فیملی کا کیپٹن (ر)صفدر قرار دیدیا۔ممبر سازی مہم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ آصف زرداری بھٹو فیملی میں ایسا ہے جیسے کیپٹن (ر)صفدر شریف فیملی میں ہے، ان دونوں کے فیملی سے تعلقات ایک جیسے ہی ہیں۔