جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے بلین ٹری سونامی میں مبینہ مالی بدعنوانی کی با قاعدہ تحقیقات شروع ،بڑے بڑے نام زد میں آگئے،دھماکہ خیز اقدامات

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)نیب خیبر پختونخوا نے تحریک انصاف کے بلین ٹری سونامی میں مبینہ مالی بدعنوانی کی با قاعدہ تحقیقات شروع کردیں،منصوبے کی تحقیقات کے لئے نیب افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔نیب کے پی نے خیبر پختونخوا حکومت کے بلین ٹری سونامی میں مبینہ مالی بدعنوانی کی با قاعدہ تحقیقات شروع کردی،منصوبے کی تحقیقات کے لیے نیب کے اعلیٰ افسران پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ،

منصوبے کے حوالے سے سیکرٹری فارسٹ،چیف کنزرویٹر افیسر ریجن ون اور بلین ٹری سونامی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نیب میں پیش ہوئے ،ڈی جی نیب اور تحقیقاتی ٹیم کے عہدیداروں نے متعلقہ اہلکاروں اور افسران سے سوالات کئے،نیب نے محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا سے بلین ٹری منصوبہ سے متعلق معاشی دستاویزات مانگ لی،محکمہ جنگلات حکام نے نیب کو منصوبے سے متعلق آگاہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…