پانامہ کیس میں منتخب وزیراعظم کے ساتھ ناانصافی ہوئی،فیصلے کے اثرات ملک پر پڑے ،لوگوں پر بھی پڑیں گے، مریم نواز
اسلام آباد (آئی ا ین پی) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ پانامہ کیس میں منتخب وزیراعظم کے ساتھ ناانصافی ہوئی‘ فیصلے کے اثرات ملک پر پڑے‘ لوگوں پر بھی پڑیں گے‘ پانامہ فیصلے کی زد میں اب بڑی دنیا آئے گی‘ ہم نہیں… Continue 23reading پانامہ کیس میں منتخب وزیراعظم کے ساتھ ناانصافی ہوئی،فیصلے کے اثرات ملک پر پڑے ،لوگوں پر بھی پڑیں گے، مریم نواز