جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

میاں صاحب ’’جرح اج دی زبردست ہوئی اے‘‘ احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر لیگی وزراء اور ایم این اے کیا کرتے رہے؟ دلچسپ صورتحال

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر لیگی وزراء اور ایم این اے حاضری لگوا کر واپس چلے جاتے ہیں‘ اکثریت ایم این اے اس تاڑ میں رہتے ہیں کہ میاں نواز شریف ان سے مصافحہ کرلیں یا ان کی نظر ان پر پڑے تو وہ وہاں سے رفوچکر ہوجائیں۔

احتساب عدالت مین میاں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر اگر ان کی نظر ان ممبران اسمبلی اور وزراء پر نہ پڑے تو وہ ان کی واپسی تک احتساب عدالت کے باہر ہاتھ بندھے قطار میں کھڑے ہوتے ہیں۔ خوشامدی یہاں بھی کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ دانیال عزیز خوشامد کرنے والوں میں سرفہرست ہوتے ہیں ہر جرح کے بعد دانیال عزیز میاں نواز شریف کو یہ جملہ ضرور کہتے ہیں کہ میاں صاحب ’’جرح اج دی زبردست ہوئی اے‘‘ اور ثابت ہوگیا ہے کہ جھوٹا کیس ہے۔ جس پر میاں نواز شریف مسکرادیتے ہیں۔احتساب عدالت میاں نواز شریف کو ہر پیشی کے موقع پر وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری انہیں پانچ سے سات چٹیں دیتے ہیں جنہیں میاں نواز شریف ایک نظر دیکھنے کے بعد اپنی جیب مین ڈال دیتے ہیں۔ سماعت شروع ہونے سے وہ ہمیشہ ایک گھنٹہ بعد عدالت میں آتے ہیں اور اپنا فریضہ ادا کرنے کے بعد میاں نواز شریف کے ساتھ چلے جاتے ہیں۔  احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر لیگی وزراء اور ایم این اے حاضری لگوا کر واپس چلے جاتے ہیں‘ اکثریت ایم این اے اس تاڑ میں رہتے ہیں کہ میاں نواز شریف ان سے مصافحہ کرلیں یا ان کی نظر ان پر پڑے تو وہ وہاں سے رفوچکر ہوجائیں۔ احتساب عدالت مین میاں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر اگر ان کی نظر ان ممبران اسمبلی اور وزراء پر نہ پڑے تو وہ ان کی واپسی تک احتساب عدالت کے باہر ہاتھ بندھے قطار میں کھڑے ہوتے ہیں۔ خوشامدی یہاں بھی کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…