جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

اب ان کے ساتھ یہ کام کرو، حمزہ شہباز نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر جانیوالے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت پارٹی رہنماؤں کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر جانے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت پارٹی رہنماؤں کے کام نہ کرنے کا حکم دیدیا ہے بتایا

گیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف نے پنجاب کی بیورو کریسی کو مبینہ طور پر ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی جو ن لیگ کو چھوڑ چکے ہیں ان کے کام نہ کئے جائیں اور انہیں مختلف طریقے سے ٹرخا دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…