عمران خان پرانی دستاویزات دکھا کر لوگوں کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ، احسن اقبال
شکرگڑھ (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ جو وعدے کئے پورے کر دکھائے عمران خان پرانی دستاویزات دکھا کر لوگوں کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں 2018کے انتخابات میں بھی اللہ کے فضل سے پاکستان مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے جیتے گی ہمیں کارکردگی کی… Continue 23reading عمران خان پرانی دستاویزات دکھا کر لوگوں کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ، احسن اقبال