وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے آفس میں56لاکھ مالیت کی پینٹنگز آویزاں کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم ہاؤس میں قائم اپنے دفتر میں قیمتی پیٹنگز آویزاں کرنے اور دفتر کی آرائش پر 56لاکھ روپے کی خطیر رقم خرچ کرنے کی منظوری دے دی ہے،22کروڑ غریبوں کے ملک کے وزیراعظم نے 56لاکھ روپے کے اخراجات صرف اپنے دفتر کی تزئین وآرائش پر خرچ کریں گے… Continue 23reading وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے آفس میں56لاکھ مالیت کی پینٹنگز آویزاں کرنے کی منظوری دیدی