عمران خان کا ایک اور سرپرائز، فیصل آباد سے بڑی سیاسی جماعت کے اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، چونکا دینے والے انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جیسے جیسے انتخابات قریب آتے جا رہے ہیں اسی طرح سیاسی رہنماؤں کا ایک پارٹی کو چھوڑ کر دوسری میں جانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی ایک اہم وکٹ حاصل کر لی ہے، پیپلز پارٹی کے ٹکٹ… Continue 23reading عمران خان کا ایک اور سرپرائز، فیصل آباد سے بڑی سیاسی جماعت کے اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، چونکا دینے والے انکشافات