منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لئے، ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم رہنما اور ممبر قومی اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

نواب شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جوں جوں انتخابات نزدیک آتے جا رہے ہیں سیاسی پرندے اپنے گھونسلے بدلتے جا رہے ہیں، اسی طرح مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے بھاون داس نے ن لیگ کو خیر باد کہتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا، واضح رہے کہ ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی بھاون داس نے پیپلز پارٹی

کی قیادت سے ملاقات کی جس میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی گئی، اس ملاقات میں بھاون داس نے پیپلزپارٹی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس ملاقات کے بعد بھاون داس نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ہمراہ میڈیا کے سامنے باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا، آصف علی زرداری نے ان کو پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…