نوازشریف اور مریم نواز کی اچانک لندن روانگی،کیا دونوں کی کوئی ڈیل ہوگئی ہے؟سینئر صحافی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز اچانک لندن چلے گئے ہیں۔لیکن اس سے پہلے دونوں نے اتنا شور مچایا تھا کہ کلثوم نواز بیمار ہیں اور ہمیں باہر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ۔تو اب… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز کی اچانک لندن روانگی،کیا دونوں کی کوئی ڈیل ہوگئی ہے؟سینئر صحافی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا





































