وزارت دفاع نے مسلح افواج کی ضروریات پوری کرنے کیلئے دفاعی بجٹ میں خطیر رقم طلب کرلی،دفاعی اخراجات میں بڑا اضافہ
آسلام آباد ( آن لائن )وزارت دفاع نے نئے مالی سال دو ہزار اٹھارہ۔انیس میں مسلح افواج کی ضروریات پوری کرنے کے لیے دفاعی بجٹ کی مد میں ایک ہزار ارب روپے مانگ لیے ہیں اور اس حوالے سے اپنی بجٹ تجاویز وفاقی وزارت خزانہ کو بھجوا دی ہیں جبکہ قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی… Continue 23reading وزارت دفاع نے مسلح افواج کی ضروریات پوری کرنے کیلئے دفاعی بجٹ میں خطیر رقم طلب کرلی،دفاعی اخراجات میں بڑا اضافہ