دودھ کے نام پرعوام کو پانی پلایا جارہا ہے، سندھ ہائی کورٹ
کراچی(سی پی پی) سندھ ہائی کورٹ کے ججز نے دودھ کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ دودھ کے نام پرعوام کو پانی پلایا جارہا ہے۔جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست… Continue 23reading دودھ کے نام پرعوام کو پانی پلایا جارہا ہے، سندھ ہائی کورٹ