لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند، ٹریفک کا نظام درہم برہم

3  جنوری‬‮  2018

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند، ٹریفک کا نظام درہم برہم

لاہور (آن لائن)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقے دھند میں دھندلا گئے، صبح کے وقت آمدورفت میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔ حد نگاہ کم ہونے سے موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند کر دیئے گئے۔ لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد اور ساہیوال سمیت مختلف شہر دھند کی لپیٹ میں رہے۔ حد نگاہ صفر… Continue 23reading لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند، ٹریفک کا نظام درہم برہم

بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا،ایک اور اہم حکومتی شخصیت نے استعفیٰ دیدیا‎

3  جنوری‬‮  2018

بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا،ایک اور اہم حکومتی شخصیت نے استعفیٰ دیدیا‎

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلٰی بلوچستان کے معاون خصوصی پرنس احمد علی نے بھی استعفی گورنر بلوچستان کو بجھوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیر اعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری سے ناراض صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے استعفٰی کے بعد وزیر اعلٰی بلوچستان کے معاون خصوصی پرنس احمد علی نے بھی اپنا… Continue 23reading بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا،ایک اور اہم حکومتی شخصیت نے استعفیٰ دیدیا‎

کراچی،رینجرزاورسی ٹی ڈی پولیس کی مشترکہ کارروائی 3دہشت گردہلاک

3  جنوری‬‮  2018

کراچی،رینجرزاورسی ٹی ڈی پولیس کی مشترکہ کارروائی 3دہشت گردہلاک

کراچی (آن لائن)بلدیہ ٹاؤن کے علاقے قائم خانی کولونی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پررینجرزاورسی ٹی ڈی پولیس نے مشترکہ کارروائی کی اس دوران دہشت گردوں نے رینجرزاورپولیس پرخودکارہتھیاروں سے فائرنگ شروع کردی جوابی کارروائی کے دوران 3دہشت گردہلاک ہوگئے ترجمان رینجرزمیجرقمررضاکے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے قائم خانی کالونی میں دہشت… Continue 23reading کراچی،رینجرزاورسی ٹی ڈی پولیس کی مشترکہ کارروائی 3دہشت گردہلاک

ہماری پیشیاں ختم ہوگئیں ، وقت آگیا ہے مشرف بھی ہمارے ساتھ پیش ہو نگے ٗ کیپٹن محمد صفدر

3  جنوری‬‮  2018

ہماری پیشیاں ختم ہوگئیں ، وقت آگیا ہے مشرف بھی ہمارے ساتھ پیش ہو نگے ٗ کیپٹن محمد صفدر

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ہماری پیشیاں ختم ہوگئیں ، وقت آگیا ہے مشرف بھی ہمارے ساتھ پیش ہو نگے ۔ بدھ کو احتساب عدالت کے باہر صحافی نے کیپٹن (ر) صفدر سے سوال کیا کہ بہت… Continue 23reading ہماری پیشیاں ختم ہوگئیں ، وقت آگیا ہے مشرف بھی ہمارے ساتھ پیش ہو نگے ٗ کیپٹن محمد صفدر

گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،شہروں کی فہرست جاری

3  جنوری‬‮  2018

گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،شہروں کی فہرست جاری

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد… Continue 23reading گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،شہروں کی فہرست جاری

امریکہ کو افغانستان میں شکست اور ہزیمت کا سامنا ہے،افغانستان کے کتنے فیصد علاقے پردہشت گردوں کا قبضہ ہے؟وزیردفاع خرم دستگیرکے انکشافات

2  جنوری‬‮  2018

امریکہ کو افغانستان میں شکست اور ہزیمت کا سامنا ہے،افغانستان کے کتنے فیصد علاقے پردہشت گردوں کا قبضہ ہے؟وزیردفاع خرم دستگیرکے انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی )وزیردفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکہ نے ہمیں رقم بطور خیرات نہیں بلکہ اپنے مفاد کے تحفظ کیلئے دی ،اتحادی ممالک کیساتھ دھمکی آمیز لہجے میں بات کرنامناسب نہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ ٹویٹ ہمارے لئے باعث تشویش ہے،امریکی وزراء اورڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات میں واضح فرق ہے،امریکہ کو افغانستان… Continue 23reading امریکہ کو افغانستان میں شکست اور ہزیمت کا سامنا ہے،افغانستان کے کتنے فیصد علاقے پردہشت گردوں کا قبضہ ہے؟وزیردفاع خرم دستگیرکے انکشافات

سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے ،پاکستان پہنچتے ہی بڑا فیصلہ کرلیا

2  جنوری‬‮  2018

سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے ،پاکستان پہنچتے ہی بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے ،سینیٹر مشاہد اللہ ،پرویز رشید ، آصف کرمانی اور مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت نے ان کا استقبال کیا ۔ منگل کو میاں نوازشریف دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ… Continue 23reading سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے ،پاکستان پہنچتے ہی بڑا فیصلہ کرلیا

شہباز شریف اور مریم نواز میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ ،جنوری میں کیا ہونیوالا ہے؟ٹرمپ کا بیان پاکستان کے مفید اور شریف برادران کے لئے نہایت مفید ہے،حیرت انگیز پیشگوئیاں

2  جنوری‬‮  2018

شہباز شریف اور مریم نواز میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ ،جنوری میں کیا ہونیوالا ہے؟ٹرمپ کا بیان پاکستان کے مفید اور شریف برادران کے لئے نہایت مفید ہے،حیرت انگیز پیشگوئیاں

کراچی(آئی این پی ) سندھ کے وزیرصنعت اور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے درمیان وزارتِ عظمی کی دوڑ جاری ہے،جنوری میں کچھ کیسز ختم ہوں گے جب کہ کچھ نئے کیسز بھی بن سکتے ہے ،2018 ماضی کے تمام برسوں… Continue 23reading شہباز شریف اور مریم نواز میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ ،جنوری میں کیا ہونیوالا ہے؟ٹرمپ کا بیان پاکستان کے مفید اور شریف برادران کے لئے نہایت مفید ہے،حیرت انگیز پیشگوئیاں

4سال میں عمران خان اپنے حلقہ قومی اسمبلی این اے 56 میں کتنی بار گئے؟اور اب تک کتنے ترقیاتی کام کروائے؟ حیرت انگیزانکشافات

2  جنوری‬‮  2018

4سال میں عمران خان اپنے حلقہ قومی اسمبلی این اے 56 میں کتنی بار گئے؟اور اب تک کتنے ترقیاتی کام کروائے؟ حیرت انگیزانکشافات

راولپنڈی(آئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 کے رہائشی اپنے منتخب کردہ لیڈر عمران خان کے 4 سال سے دیدار کے منتظر‘ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پاس جلسے جلوسوں کیلئے تو وقت ہے لیکن اپنے ووٹرزکے لیے ان کی طرف سے نولفٹ ہے۔ عمران خان نے 2017ء میں بھی اپنے… Continue 23reading 4سال میں عمران خان اپنے حلقہ قومی اسمبلی این اے 56 میں کتنی بار گئے؟اور اب تک کتنے ترقیاتی کام کروائے؟ حیرت انگیزانکشافات