پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں امن کیلئے افغانستان میں قیام امن ناگزیر ہے، احسن اقبال

datetime 10  فروری‬‮  2018

پاکستان میں امن کیلئے افغانستان میں قیام امن ناگزیر ہے، احسن اقبال

اسلام آباد،واشنگٹن (آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھرپور کوششوں اور لازوال قربانیوں کے بعد ملک میں امن اوراقتصادی استحکام بحال کردیاہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ قومی لائحہ عمل کاحصہ ہے ، پاکستان میں امن کیلئے افغانستان میں قیام امن ناگزیر ہے، جبکہ امریکی نائب وزیر خارجہ نے… Continue 23reading پاکستان میں امن کیلئے افغانستان میں قیام امن ناگزیر ہے، احسن اقبال

سینیٹ کے ٹکٹ دینے کا اختیار ٗپارٹی آئین بھی دیکھا جائیگا ٗترجمان الیکشن کمیشن

datetime 10  فروری‬‮  2018

سینیٹ کے ٹکٹ دینے کا اختیار ٗپارٹی آئین بھی دیکھا جائیگا ٗترجمان الیکشن کمیشن

کراچی(این این آئی) ترجمان الیکشن کمیشن ہارون شنواری نے کہا ہے کہ انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے سلسلے میں متعلقہ پارٹی کے آئین سمیت تین چیزوں کو دیکھا جائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر الیکشن ایکٹ 2017، الیکشن قوانین 2017 اور پارٹی کے آئین کو دیکھا جائیگا۔ جب ان… Continue 23reading سینیٹ کے ٹکٹ دینے کا اختیار ٗپارٹی آئین بھی دیکھا جائیگا ٗترجمان الیکشن کمیشن

یو اے ای میں پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کرڈالا،بارہ ارب ڈالر سے زائد کی جائیدادوں کی خریداری ،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 10  فروری‬‮  2018

یو اے ای میں پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کرڈالا،بارہ ارب ڈالر سے زائد کی جائیدادوں کی خریداری ،چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی خزانہ کی قائمہ کمیٹی نے جمعہ کو سب کمیٹی کی طرف سے پیش کی جانے والی متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی طرف سے بارہ ارب ڈالر سے زائد کی جائیدادوں کی خریداری پر رپورٹ کے بعد ا س مسئلے کو مزید تفتیش کے لئے نیب کو بھیجنے… Continue 23reading یو اے ای میں پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کرڈالا،بارہ ارب ڈالر سے زائد کی جائیدادوں کی خریداری ،چونکا دینے والے انکشافات

عوامی نیشنل پارٹی کی ایک بڑی اور اہم وکٹ گر گئی،اہم سیاسی رہنما نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

عوامی نیشنل پارٹی کی ایک بڑی اور اہم وکٹ گر گئی،اہم سیاسی رہنما نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مردان میں عوامی نیشنل پارٹی کی ایک بڑی اور اہم وکٹ گر گئی ۔ حلقہ پی کے 25مردان سے تعلق رکھنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ وزیر اور ممبر صوبائی اسمبلی غنی داد خان مرحوم کے بھائی امیر فرزند خان اپنے خاندان، ورکروں اور دوستوں کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شامل… Continue 23reading عوامی نیشنل پارٹی کی ایک بڑی اور اہم وکٹ گر گئی،اہم سیاسی رہنما نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

جعلی منرل واٹر تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی، 14ہزار سے زائدتیار، 17ہزارخالی بوتلیں برآمد 

datetime 9  فروری‬‮  2018

جعلی منرل واٹر تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی، 14ہزار سے زائدتیار، 17ہزارخالی بوتلیں برآمد 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دوساکو چوک پر ملاوٹ اورجعل ساز مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے معروف برانڈز سے مشابہت رکھنے والا منرل واٹر تیار کرنے والی فیکٹری سیل کر دی۔ دوران کارروائی14ہزار سے زائدتیار اور 17ہزار خالی بوتلیں برآمد کر کے موقع پرضائع کر دیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل رافعہ حیدر نے… Continue 23reading جعلی منرل واٹر تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی، 14ہزار سے زائدتیار، 17ہزارخالی بوتلیں برآمد 

سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف از خودنوٹس کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کردیاگیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف از خودنوٹس کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کردیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی میں قتل ہونے والے نوجوان شا ہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف از خودنوٹس کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ،14صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے تحریر کیا ہے فیصلہ میں عدالت نے آبزرویشن دی ہے کہ سندہ ہائیکورٹ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف از خودنوٹس کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کردیاگیا

کم ایڈوانس رقم کے بدلے موٹر سائیکل دینے کا فراڈ، سادہ لوح شہری لٹ گئے، کروڑوں کا فراڈ، معروف کمپنی کے خلاف قومی احتساب بیورو نے بڑا قدم اُٹھا لیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

کم ایڈوانس رقم کے بدلے موٹر سائیکل دینے کا فراڈ، سادہ لوح شہری لٹ گئے، کروڑوں کا فراڈ، معروف کمپنی کے خلاف قومی احتساب بیورو نے بڑا قدم اُٹھا لیا

چشتیاں (مانیٹرنگ ڈیسک) 25 ہزار کے بدلے موٹر سائیکل دینے کا کہہ کر کروڑوں کا غبن کرنے والے افراد کے خلاف نیب لاہور نے تحقیقات کا آغاز کردیا، تفصیلات کے مطابق چشتیاں سمیت دیگر شہروں میں 25 ہزار ایڈوانس رقم کے عوض موٹر سائیکل دینے کا جھانسا دے کر کروڑوں روپے کے فراڈ کے مرتکب… Continue 23reading کم ایڈوانس رقم کے بدلے موٹر سائیکل دینے کا فراڈ، سادہ لوح شہری لٹ گئے، کروڑوں کا فراڈ، معروف کمپنی کے خلاف قومی احتساب بیورو نے بڑا قدم اُٹھا لیا

قصور پولیس نے حد ہی کردی، اغواء ہونیوالی15سالہ بچی تو بازیاب نہ کرواسکی لیکن اس کی ماں اور اغواء ہونیوالی بچی پر ہی مضحکہ خیزالزام لگاڈالا،ہائیکورٹ میں افسوسناک انکشافات

datetime 9  فروری‬‮  2018

قصور پولیس نے حد ہی کردی، اغواء ہونیوالی15سالہ بچی تو بازیاب نہ کرواسکی لیکن اس کی ماں اور اغواء ہونیوالی بچی پر ہی مضحکہ خیزالزام لگاڈالا،ہائیکورٹ میں افسوسناک انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قصور کی 15سالہ بچی گڑیا کی عدم بازیابی کے خلاف دائر درخواست پر ڈی پی او قصور کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مسترد کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار ثمینہ بی بی… Continue 23reading قصور پولیس نے حد ہی کردی، اغواء ہونیوالی15سالہ بچی تو بازیاب نہ کرواسکی لیکن اس کی ماں اور اغواء ہونیوالی بچی پر ہی مضحکہ خیزالزام لگاڈالا،ہائیکورٹ میں افسوسناک انکشافات

انتظارقتل کیس میں سینئر پولیس افسرمقدس حیدرکا ہاتھ تھا یا نہیں؟تحقیقاتی رپورٹ مکمل،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

انتظارقتل کیس میں سینئر پولیس افسرمقدس حیدرکا ہاتھ تھا یا نہیں؟تحقیقاتی رپورٹ مکمل،بڑا دعویٰ کردیاگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحقیقاتی ذرائع نے انتظارقتل کیس میں مقدس حیدرکے خلاف ثبوت نہ ملنے کی تصدیق کر دی ذرائع کے مطابق اینٹی کار لفٹنگ سیل کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے معاملے میں تحقیقات کاروں نے کہا ہے کہ انتظار کے قتل میں کوئی مجرمانہ سازش نہیں تھی اور سینئر پولیس… Continue 23reading انتظارقتل کیس میں سینئر پولیس افسرمقدس حیدرکا ہاتھ تھا یا نہیں؟تحقیقاتی رپورٹ مکمل،بڑا دعویٰ کردیاگیا