بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کو مطلوب شخص سعودی عرب میں گرفتار ، صوفی آصف پیجوکیوں فرار ہوا،کس کی مدد سے پکڑا گیا؟

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

ساہیوال(این این آئی) انٹر پول نے سعودی عرب سے کالعدم لشکر جھنگوی پنجاب کے امیر صوفی آصف پیجو کو گرفتار کر لیا ہے جسے سی ٹی ڈی سعودی عرب سے پاکستان لائے گی ۔ملزم کے خلاف دہشت گر دی کے مقدمات سی ٹی ڈی کے پاس زیر تفتیش ہیں ۔

ملزم کے خلاف قتل ،دہشت گردی کے مقدمات درج ہو ئے تو ملزم بیرون ملک فرار ہو گیا اور جس کی گرفتاری کے لئے سی ٹی ڈی نے ریڈ وارنٹ گرفتاری جاری کر وا کر انٹر پول کو گرفتاری کا ٹاسک دے رکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…