منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخواہ نے پاکستان کی تقدیر ہی بدل کر رکھ دی صوبے کے پسماندہ علاقے سے تیل و گیس کا اتنا بڑا خزانہ دریافت کہ سب حیران رہ گئے،قوم کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی )کے پی آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ (کے پی او جی سی ایل ) اور او جی ڈی سی ایل کی مشترکہ کاوشوں سے کوہاٹ میں براتائی کے مقام پر تیل کے کنویں کی کھدائی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کامیاب ہو گئی جہاں پر تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔اس کنوئیں میں 30ملین مکعب کیو بک فٹ گیس اور 700بیرل خام تیل کی موجودگی پائی گئی ہے۔ (کے پی آئل اینڈ گیس)

کے چیف ایگزیکٹو افسررضی الدین رضی نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل کی دریافت کے حکومتی وژن کے تحت کنوئیں کی کھدائی شروع کی گئی اور اس ضمن میں کوہاٹ کے براتائی بلاک میں او جی ڈی سی ایل کے ساتھ معاہدہ کے بعد ارتعاشی اعدادو شمار پر دونوں کمپنیوں کی ٹیکنیکل ٹیموں نے باہمی طور پر کام شروع کیا اور متعدد تیکنیکی جائزوں کے بعد 24مئی 2017ءکو کھدائی کا کا م شروع کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…