مولانا فضل الرحمان کا وار، تحریک انصاف کی بنیادیں ہل گئیں، ایک بڑی وکٹ اڑا لی
کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرا دی، پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ناصر خان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت اختیار کر لی،دوسروں کی وکٹیں گرانے والی تحریک انصاف آج اپنی وکٹ بھی گنوا بیٹھی، جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا وار، تحریک انصاف کی بنیادیں ہل گئیں، ایک بڑی وکٹ اڑا لی









































