احد چیمہ کی گرفتاری کا مطلب ، پچاس فیصد شہباز شریف کی گرفتاری ہو سکتی ہے ،ڈر ہے احد چیمہ کو مار نہ دیا جائے،اہم سیاسی شخصیت کے چونکادینے والے انکشافات
لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری منظور نے کہاکہ پنجاب میں ایک بیورو کریٹ کی گرفتاری پر ایسے لگ رہا ہے جیسے قیامت برپا ہے،احد چیمہ کی گرفتاری کا مطلب ہے کہ پچاس فیصد شہباز شریف کی گرفتاری ہو سکتی ہے ،شہباز شریف کی گرفتاری پر باقی افسروں کی گرفتاری بھی ممکن… Continue 23reading احد چیمہ کی گرفتاری کا مطلب ، پچاس فیصد شہباز شریف کی گرفتاری ہو سکتی ہے ،ڈر ہے احد چیمہ کو مار نہ دیا جائے،اہم سیاسی شخصیت کے چونکادینے والے انکشافات