دفاعی بجٹ کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش ،جانتے ہیں 11کھرب میں سے پاک فوج کتنی رقم استعمال کریگی؟
اسلام آباد( آن لائن) وزارت دفاع نے مسلح افواج کے لئے مختص 11 کھرب روپے کے بجٹ کی تفصیلات قومی اسمبلی کو فراہم کردی ہیں اور دفاعی بجٹ کا 45 فیصد سے زائد پاک فوج ( آرمی ) استعمال کرے گی جبکہ تینوں مسلح افواج کے لئے فوجی سازو سامان کی خریداری کے لئے بھی… Continue 23reading دفاعی بجٹ کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش ،جانتے ہیں 11کھرب میں سے پاک فوج کتنی رقم استعمال کریگی؟











































