منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان کا ’’سونامی پلس‘‘ کا دعویٰ سچ ثابت ہونے لگا،عمران خان اہم لیگی رہنما کے گھر پہنچ گئے، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)عمران خان کا ’’سونامی پلس‘‘ کا دعویٰ سچ ثابت ہونے لگا،عمران خان اہم لیگی رہنما کے گھر پہنچ گئے، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق سرگودھا سے مسلم لیگ ق کے ایم پی اے عامر سلطان چیمہ اورمرحوم ایم این اے انور علی چیمہ کے سیاسی جانشین منیب سلطان چیمہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کر لی۔باپ بیٹے کوپی ٹی آئی رومال ڈالے گے۔ ان کو عمران خان نے ان کی رہائش گاہ قصر سلطان ملاقات میں شمیولیت کی دعوت دی۔اس موقع پر

قصر سلطان شخصیات اور کارکنان کا بڑا ہجوم رہا اور جہاں فضا نعروں سے گونجتی رہی۔ یادرہے کہ ق لیگ کے ایم پی اے عامر سلطان چیمہ ظہور الہی ہاوس گجرات کے داماد بھی ہیں اور قبل ازیں نواز شریف کو چھوڑ کر ق لیگ اور اب سیاسی طور پر سسرال سے بھی الگ ہو گے۔ قصر سلطان میں اس دوران جشن کا سماں رہا اور ہر طرف پی ٹی آئی کے پینا فلیکس اور جھبڈے آویزاں تھے۔جہاں کل ن لیگ پھر ق لیگ اور اب وہاں ہر طرف پی ٹی آئی کے جھنڈے نظر آ رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…