بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بڑے شہرمیں رواں سال میں اب تک کا گرم ترین دن رہا ،درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،بارشیں اب کب ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 25  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں رواں سال میں اب تک کا گرم ترین دن رہا اور درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کی نسبت پارے نے ایک قدم اور آگے بڑھا لیا۔لاہور میں سورج نے اپنے تیور دکھانے شروع کر دیئے اور گزشتہ روز رواں سال کے اب تک کا گرم ترین دن رہا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 41ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی تک بارش کا

کوئی امکان نہیں، درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہو گا، صورتحال یہی رہی تو ماہ اپریل میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم ازکم درجہ حرارت 13، بارکھان اور خضدار میں 19، گوادر اور پنجگور میں 22، جیونی اور سبی میں 25، قلات میں 11، نوکنڈی اور لسبیلہ میں 23، پسنی میں 24، تربت میں 20جبکہ ژوب میں 16 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…