ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری نثار کے بارے میں خبروں کا ڈراپ سین، تحریک انصاف میں متوقع شمولیت سے پہلے ہی ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) میں چوہدری نثار علی خان کی عزت میں کوئی کمی آئی ہے اور نہ ہی کبھی آئے گی ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف سویلین بالا دستی کا مقدمہ لڑنے جا رہے ہیں، پاکستانی عوام ان کے بیانیہ کے ساتھ ہے، عوام ووٹ کی عزت کو کامیاب کریں گے۔

رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ جو گفتگو عمران خان کر رہے ہیں ہمیں معلوم ہے کہ وہ کیسے وکٹیں گرانے کی بات کر رہے ہیں، عمران خان کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں اور وہ یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ وزیراعظم بن جائیں گے مگر عمران خان یہ عہدہ عوام کی پذیرائی کے بغیر حاصل نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ وکٹیں گرانے والوں کو یہ بھی سوچنا چاہیے کہ وکٹیں گرانے سے کہیں جمہوری عمل کی ہی وکٹیں نہ گرا دیں۔ رانا ثناء اللہ نے چوہدری نثار علی خان کے بارے میں کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ وہ تحریک انصاف میں شامل نہیں ہوں گے اورمسلم لیگ (ن) میں ہی رہیں گے، ان کی یہاں عزت کم ہوئی ہے اور نہ ہی کبھی ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کہہ رہے ہیں کہ سپریم کورٹ جمہوریت کے ساتھ ہے تو جب عدلیہ کی جانب سے بات کی جا رہی ہے تو اس میں کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے۔  مسلم لیگ (ن) میں چوہدری نثار علی خان کی عزت میں کوئی کمی آئی ہے اور نہ ہی کبھی آئے گی ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف سویلین بالا دستی کا مقدمہ لڑنے جا رہے ہیں، پاکستانی عوام ان کے بیانیہ کے ساتھ ہے، عوام ووٹ کی عزت کو کامیاب کریں گے۔ رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ جو گفتگو عمران خان کر رہے ہیں ہمیں معلوم ہے کہ وہ کیسے وکٹیں گرانے کی بات کر رہے ہیں، عمران خان کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…