ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

نقیب اللہ محسود کو قتل کے بعد جھوٹے مقدمات میں شامل کئے جانیکا انکشاف

datetime 25  فروری‬‮  2018

نقیب اللہ محسود کو قتل کے بعد جھوٹے مقدمات میں شامل کئے جانیکا انکشاف

کراچی(سی پی پی) سندھ پولیس نے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے انتظامی جج کو بتایا ہے کہ نقیب اللہ محسود سمیت دیگر چھ افراد کو ماورائے عدالت قتل کیے جانے کے بعد سابق سینئر پرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)راؤ انوار کی ٹیم نے جھوٹے مقدمات میں شامل کیا۔نقیب اللہ محسود قتل کیس کی تحقیقات کرنے… Continue 23reading نقیب اللہ محسود کو قتل کے بعد جھوٹے مقدمات میں شامل کئے جانیکا انکشاف

معروف بھارتی ہندو اداکارہ نے مسلمان سے شادی کے لئے اسلام قبول کرلیا، بھارت میں تہلکہ برپاہوگیا

datetime 25  فروری‬‮  2018

معروف بھارتی ہندو اداکارہ نے مسلمان سے شادی کے لئے اسلام قبول کرلیا، بھارت میں تہلکہ برپاہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ )مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’’سسرال سمرکا‘‘سے شہرت پانے والی خوبرو اداکارہ دپیکا کاکر نے مسلمان ساتھی اداکار شعیب ابراہیم سےاسلام قبول کرنے کے بعد شادی کر لی، پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا اور دپیکا کاکر کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور بھارتی ڈرامہ سیرل ’’سسرال سمر… Continue 23reading معروف بھارتی ہندو اداکارہ نے مسلمان سے شادی کے لئے اسلام قبول کرلیا، بھارت میں تہلکہ برپاہوگیا

فواد چوہدری کو 5ارب ہرجانے کا نوٹس،تحریک انصاف کے رہنما نے ایسی کیا حرکت کی تھی ،جانئے

datetime 25  فروری‬‮  2018

فواد چوہدری کو 5ارب ہرجانے کا نوٹس،تحریک انصاف کے رہنما نے ایسی کیا حرکت کی تھی ،جانئے

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو 22فروری کو میڈیا ٹاک میں جھوٹے الزامات لگانے پر 5ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات… Continue 23reading فواد چوہدری کو 5ارب ہرجانے کا نوٹس،تحریک انصاف کے رہنما نے ایسی کیا حرکت کی تھی ،جانئے

معاشی منصوبے عوام کی شراکت کے بغیر کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکتے ،یقین ہے سی پیک منصوبہ جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگا،مریم اورنگزیب

datetime 25  فروری‬‮  2018

معاشی منصوبے عوام کی شراکت کے بغیر کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکتے ،یقین ہے سی پیک منصوبہ جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ معاشی منصوبے عوام کی شراکت کے بغیر کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکتے ٗ یقین ہے اقتصادی راہداری منصوبہ جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگا ٗ سی پیک کے ذریعے دونوں ملکوں کی ثقافتوں کا تبادلہ ہوگا ٗپاکستان پہلی مرتبہ… Continue 23reading معاشی منصوبے عوام کی شراکت کے بغیر کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکتے ،یقین ہے سی پیک منصوبہ جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگا،مریم اورنگزیب

ایم پی اے بلدیو کمار میرے والد کا قاتل ہے، اجے سورن سنگھ

datetime 25  فروری‬‮  2018

ایم پی اے بلدیو کمار میرے والد کا قاتل ہے، اجے سورن سنگھ

بونیر(سی پی پی) بونیر سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے مقتول سردار سورن سنگھ کے بیٹے اجے سورن سنگھ نے کہا ہے کہ ایم پی اے بلدیو کمار ان کے والد کا قاتل ہے۔ بلدیو کمار کے پروڈکشن آرڈرجاری کرکے اسپیکر اوروزیر اعلی نے سینیٹ کے ایک ووٹ کے لئے قاتل سے ڈیل… Continue 23reading ایم پی اے بلدیو کمار میرے والد کا قاتل ہے، اجے سورن سنگھ

لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ

datetime 25  فروری‬‮  2018

لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ

لاہور(سی پی پی) لاہور کے علاقے گلشن راوی میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ بچی کا الزام ہے کہ اسے مالکان کے بچوں کی چاکلیٹ کھانے پر استری سے جلایا گیا،متاثرہ بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تحویل میں لے لیا۔لاہور کے علاقے گلشن راوی میں بلال نامی… Continue 23reading لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ

ایم کیو ایم پاکستان کے لاہور دفتر کو نامعلوم افراد نے تالے لگادیے

datetime 25  فروری‬‮  2018

ایم کیو ایم پاکستان کے لاہور دفتر کو نامعلوم افراد نے تالے لگادیے

لاہور(سی پی پی) لاہور میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے دفتر میں مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے تالے لگا دیے۔ ایم کیو ایم پاکستان پی آئی بی کے سربراہ فاروق ستار نے دفتر میں تالہ لگائے جانے کی شدید مذمت کی جب کہ مقامی رہنماں نے متعلقہ دھانے میں دفتر پر قبضے کی کوشش… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان کے لاہور دفتر کو نامعلوم افراد نے تالے لگادیے

آشیانہ اسکیم کا ٹھیکیدار شاہد شفیق ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

datetime 25  فروری‬‮  2018

آشیانہ اسکیم کا ٹھیکیدار شاہد شفیق ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور(سی پی پی) آشیانہ ہاسنگ اسکیم کے کرپشن میں ملوث ٹھیکیدار شاہد شفیق کو ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب)کے حوالے کردیا گیا۔نیب لاہور کی جانب سے آشیانہ کرپشن اسکینڈل میں گرفتار بسم اللہ کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق کو آج ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ جواد علی نقوی… Continue 23reading آشیانہ اسکیم کا ٹھیکیدار شاہد شفیق ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

datetime 25  فروری‬‮  2018

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(سی پی پی) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کوئٹہ، قلات، مکران ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختو نخوا، کشمیر… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات