پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

(ن) لیگ کی مقبولیت کی ایک اور تصدیق یہ بھی ہے کہ ۔۔شہبازشریف میدان میں آگئے ، دبنگ اعلان کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(پ ر)وزیر اعلیٰ پنجا ب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وال سٹریٹ جنرل اخبار میں گیلپ سروے کی خبر مسلم لیگ ن کی مقبولیت کا ثبوت ہے ۔ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ تمام مصنوعی اور انجینئرڈ ناکامیاں پیدا کرنے کے باوجود مخالف سیاسی جماعتوں سے مسلم لیگ ن کی زیادہ مقبولیت کا ایک ثبوت وال سٹریٹ جنرل میں شائع ہونے والا گیلپ سروے بھی ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ پاکستان کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو گیا

ہے اور اب لوگ جانتے ہیں کہ کس نے ان کی خدمت کی اور کس نے ان کا وقت ضائع کیا ۔واضح رہے کہ  وال سٹریٹ جنرل میں گیلپ کا ایک سروے شائع ہوا ہے جس کے مطابق پاکستان کی مین سٹریم سیاسی جماعتوں میں سب سے زیادہ مقبولیت پاکستان مسلم لیگ ن کی ہے ،اس فہرست میں دوسرے نمبر پر تحریک انصا ف جبکہ پیپلز پارٹی کا تیسرا نمبر ہے ۔مسلم لیگ ن کی مقبولیت 36فیصد ،تحریک انصاف کی مقبولیت 24فیصد اور پیپلز پارٹی کی مقبولیت 17فیصد ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…