جب بجٹ پیش ہوتو پارلیمنٹ میں یہ کام کرو، عمران خان نے اپنے ارکان کو بڑا حکم جاری کردیا

26  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ارکان پارلیمنٹ کو حکومت کے خلاف ایوان میں بھرپور احتجاج کی ہدایت کر دی ۔ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔جمعرات کے روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عثمان ڈار ، شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور دیگر پارٹی راہنماؤں نے بنی گالہ میں ملاقات کی جس میں خواجہ آصف کے

فیصلے کے متعلق مشاورت کی گئی۔ عمران خان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کا حق نہیں اگر چار ماہ سے زائد کا بجٹ پیش کیا گیا تو بھرپور احتجاج ہو گا۔ انہوں نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو احتجاج کا ٹاسک سونپتے ہوئے ہدایت کی کہ ایوان میں پارٹی ارکان بجٹ پیش کرنے کے موقع پر احتجاج کریں اور حکومت کو پورے سال کا بجٹ پیش کرنے سے روکے جبکہ عمران خان نے آج بروز جمعہ سہہ پہر کو پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…