وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کا مبینہ خط غلط اردو کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گیا، سوشل میڈیا پر بھی وائرل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کی سوشل میڈیا پرایک مبینہ تحریر وائرل ہورہی ہے ۔جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ خط مبینہ طور پر پارٹی قیادت کو لکھا گیا ہے ۔ وزیر مملکت نے تحریر کیا کہ’’ اطلاع عرض ہے کہ 2018ء کے الیکشن میں صرف اور صرف این اے… Continue 23reading وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کا مبینہ خط غلط اردو کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گیا، سوشل میڈیا پر بھی وائرل











































